نریندرمودی کا آئندہ سال عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کا امکان

نریندرمودی کا آئندہ سال عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کا امکان
نریندرمودی کا آئندہ سال عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کا امکان

  



نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیرا عظم نریندرمودی کا آئندہ سال جنوری میں ہونیوالے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کا امکان ہے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے آئندہ ماہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے امکان کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شرکت کے دوران نریندرمودی افتتاحی اجلاس سے خطاب بھی کرینگے۔ واضح رہے عالمی اقتصادی فورم کا دو روزہ اجلاس 23جنوری کو ڈیوس میں ہوگا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...