شہبازشریف کوحدیبیہ کیس میں ٹیکنیکل سپورٹ ملی:قمرزمان کائرہ

شہبازشریف کوحدیبیہ کیس میں ٹیکنیکل سپورٹ ملی:قمرزمان کائرہ
شہبازشریف کوحدیبیہ کیس میں ٹیکنیکل سپورٹ ملی:قمرزمان کائرہ

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما  قمر زمان کا ئرہ نے کہاہے کہ شہبازشریف کوحدیبیہ کیس میں ٹیکنیکل سپورٹ ملی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوزکے پروگرام ’’ آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کا ئرہ کا کہناتھا کہ شہباز شریف کے نزدیک ترقی کا ماڈل چند شہروں میں سڑکیں بنانا ہے جبکہ مسلم لیگ(ن) کوبہت سے چیلنجزکاسامناہے۔انہوں نے کہاکہ شریف برادران 2018 کے الیکشن سے پہلے اپنے ووٹرزکوخوش کرناچاہتے ہیں، (ن) لیگ نے اپنے ایم این ایزکوحلقوں کیلئے پیسے دیئے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...