خورشید شاہ نے مصطفی کمال کوپریشان بچہ قرار دے دیا

خورشید شاہ نے مصطفی کمال کوپریشان بچہ قرار دے دیا
خورشید شاہ نے مصطفی کمال کوپریشان بچہ قرار دے دیا

  



سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ مصطفی کمال پریشان بچہ ہے، ایک ساتھ بیٹھ کرپھربپھرجاتاہے۔

تفصیلا ت کے مطابق خورشید شاہ کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ نوجوانوں سے مخاطب ہوتاہوں توخودکو نوجوان سمجھتا ہوں،پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کی صورت میں نوجوان لیڈر دیا ہے جبکہ ملک میں غیر یقینی ہے اورحالات اچھے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم ملک اور ریاست کی مضبوطی کیلئے سیاست کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال پریشان بچہ ہے وہ ایک ساتھ بیٹھ کرپھربپھرجاتاہے۔ جی ڈی اے جیسے الائنس بنتے رہے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں جبکہ بینظیرقتل کیس میں پرویزمشرف کا نام ہے مگرعدالت نے انہیں چھوڑرکھا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /سکھر


loading...