"سیاستدانوں کی اکثریت کو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا، تین تین بار وزیراعظم رہنے والے بھی۔۔۔ " وزیر داخلہ برس پڑے

"سیاستدانوں کی اکثریت کو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا، تین تین بار وزیراعظم رہنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک)سابق وزیرداخلہ اور موجودہ وزیر نارکوٹکس اعجاز احمد شاہ کا کہنا ہے سیاستدانوں کی اکثریت کو تو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا۔
ننکانہ صاحب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین تین بار وزیر اعظم رہنے والے ابھی بھی انگوٹھا لگاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او صحیح ہو تو علاقے میں منشیات فروخت نہیں ہوسکتی۔
اعجاز شاہ کا مزید کہنا تھا کہ منشیات کیس میں ایس ایچ او کا نام بھی مقدمے میں درج کرانے کے لیے قانون میں ترمیم ہونی چاہیے۔