کراچی میں غیرقانونی طور پر آباد غیرملکیوں کے خلاف علاقہ مکینو ں کا احتجاج

کراچی میں غیرقانونی طور پر آباد غیرملکیوں کے خلاف علاقہ مکینو ں کا احتجاج
کراچی میں غیرقانونی طور پر آباد غیرملکیوں کے خلاف علاقہ مکینو ں کا احتجاج

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سہراب گوٹھ میں غیرقانونی طور پر آباد غیرملکیوں کے خلاف علاقہ مکینو ں نے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میںالاآصف سکوائر اور آس پاس کے دیگر رہائشی پروجیکٹس کے مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کے دوران بتایا کہ سہراب گوٹھ اور اطراف کے علاقوں میں ازبک،تاجک اور بڑی تعداد میں افغانی آباد ہیں جو دہشت گردی ،اغواءبرائے تاوان اور زمینوں پر قبضہ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ یہ غیر قانونی تارکین وطن شہر میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔

مزید :

کراچی -