کسی دہشت گرد گروہ سے تعلق نہیں:احمد لودھیانوی

کسی دہشت گرد گروہ سے تعلق نہیں:احمد لودھیانوی
کسی دہشت گرد گروہ سے تعلق نہیں:احمد لودھیانوی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ لشکر جھنگوی سمیت کسی دہشت گرد گروہ سے ان کا کوئی تعلق نہیں، حکومت اور میڈیا دونوں کے درمیان فرق کرے۔انہوں نے کہا کہ رحمن ملک ان پر لگائے گئے الزامات واپس لیں ورنہ وہ عدالت جائیں گے، وزیر داخلہ کو دہشت گرد اور امن پسند لوگوں کے درمیان تفریق کرنا ہوگی، احمد لدھیانوی نے کہا کہ اہلسنت والجماعت کے خلاف طاقت کا استعمال دہشت گردوں اور ہزارہ کمیونٹی کے قاتلوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے، طاقت کے بل بوتے پر انہیں ہزارہ کمیونٹی کا مخالف بنایا جارہاہے۔

مزید :

لاہور -