کراچی رینجرز کا سرچ آپریشن ،چھ مشتبہ ا فراد گرفتار

کراچی رینجرز کا سرچ آپریشن ،چھ مشتبہ ا فراد گرفتار
 کراچی رینجرز کا سرچ آپریشن ،چھ مشتبہ ا فراد گرفتار

  

کراچی( ما نیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے سرچ آپریشن میں چھ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق گولیمار پیتل گلی اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے رینجرز نے سرچ آپریشن کیاجس دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔آپریشن میں رینجرز کی خواتین اہلکاروں اور انسداد دہشت گردی ونگ نے بھی حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران دو نجی کمپنیوں کے سیکیورٹی گارڈز سمیت چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکیا گیا جبکہ مزیدتفتیش کے لیے ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ۔

مزید :

کراچی -