اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان سپریم کورٹ کے جج بن گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان سپریم کورٹ کے جج بن گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان سپریم کورٹ کے جج بن گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان سپریم کورٹ کے جج بن گئے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے سپریم کورٹ کے جسٹس کا حلف اُٹھالیا۔ سپریم کورٹ میں ہونیوالی پروقار اور سادہ تقریب میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اُن سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججوں ، سپریم کورٹ بار کے عہدیداروں اور وکلاءنے شرکت کی ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -