بجلی کے بریک ڈاﺅن کی ذمہ دار این ٹی ڈی سی ہے: ابتدائی رپورٹ

بجلی کے بریک ڈاﺅن کی ذمہ دار این ٹی ڈی سی ہے: ابتدائی رپورٹ
بجلی کے بریک ڈاﺅن کی ذمہ دار این ٹی ڈی سی ہے: ابتدائی رپورٹ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاﺅن سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس کے مطابق بریک ڈاﺅن کی وجہ نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) کی غفلت قراردی گئی ۔ نجی چینل کے پیپکو ذرائع کے مطابق این ٹی ڈی سی نے بریک ڈاﺅن کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے اور بریک ڈاﺅن کی بنیادی وجہ حبکو کی کراچی مین لائن میں خرابی ہوئی جس پر کمپنی حکام غفلت کی وجہ سے قابو نہ پاسکے ۔

مزید :

قومی -