جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں زلزلہ

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں زلزلہ
جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں زلزلہ

  

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے دارالحکومت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ری ایکٹر سکیل پر شدت 6.2ریکارڈ کی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں اور شہری مکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔

مزید :

ماحولیات -