ایم کیوایم کو سینٹ میں اپوزیشن نشستیں الاٹ

ایم کیوایم کو سینٹ میں اپوزیشن نشستیں الاٹ
ایم کیوایم کو سینٹ میں اپوزیشن نشستیں الاٹ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی حکومت سے علیحدگی اختیار کرنیوالے متحدہ قومی موومنٹ کو سینٹ میں اپوزیشن نشستیں الاٹ کردی گئی ہیں جس کا باضابطہ طورپر نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -