صدر آصف علی زرداری بدھ کو کوئٹہ پہنچیں گے

صدر آصف علی زرداری بدھ کو کوئٹہ پہنچیں گے
صدر آصف علی زرداری بدھ کو کوئٹہ پہنچیں گے

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری بدھ کو کوئٹہ پہنچیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر زرداری بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور بلوچستان حکومت کی بحالی پر مشاورت کریں گے۔

مزید :

کوئٹہ -