بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی کا دیوانہ پاکستانی مداح آسٹریلیا پہنچ گیا

بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی کا دیوانہ پاکستانی مداح آسٹریلیا پہنچ گیا

  

 سڈنی ( نیٹ نیوز)بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی کا دیوانہ پاکستانی مداح آسٹریلیا پہنچ گیا۔شکاگو نژاد پاکستانی محمد بشیر کوئی عام کرکٹ پرستار نہیں ہے۔چاہے ان کی صحت ان کو طویل سفرکی اجازت دیتی ہو یا نہیں، ایک ہوٹل کے مالک بشیر آپ کو جہاں بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کھیلے سبزرنگ کے کرتے میں نعرے لگاتے ہوئے نظر آئیں گے۔لیکن ورلڈ کپ 2015 میں بشیر نے اپنی ہمدردیاں عارضی طور پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی اور ان کی ٹیم کی جیت کے لیے تبدیل کرلی ہیں۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -