کرس گیل کے چھکوں کی تعداد400ہوگئی

کرس گیل کے چھکوں کی تعداد400ہوگئی

  

 کینبرا( نیٹ نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بلے باز کرس گیل نے ون ڈے میچ میں 16چھکوں کا ریکارڈ بھی برابرکردیا۔آل راؤنڈرنے زمبابوے کیخلاف 16بلندوبالا چھکے لگائے۔کرس گیل نے جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز اوربھارتی بلے باز روہت شرما کا 16 چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی برابر کیا ہے۔ کرس گیل کے چھکوں کی تعداد400 سے زیادہ ہوگئی ہے جو شاہد آفریدی کے بعد دوسرے نمبرپر ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -