ہیرو پنتی اداکار ٹائیگر شیروف کو ایک اور فلم مل گئی

ہیرو پنتی اداکار ٹائیگر شیروف کو ایک اور فلم مل گئی

  

ممبئی (این این آئی)ہیرو پنتی اداکار ٹائیگر شیروف کو ایک اور فلم مل گئی۔ رقص اور موسیقی سے بھری نئی مووی میں ناچتے گاتے سردار جی کے روپ میں نظر آئیں گے ۔انہوں نے ہیرو پنتی میں دکھائی شاندار اداکاری اور گیتوں پر زبردست ڈانس سے پرستاروں کا دل جیتا۔ حال ہی میں باغی فلم کی سائن اور اب ایک اور موسیقی اور رقص سے بھری مووی کرنے جارہے ہیں ٹائیگر شیروف۔ایکتا کپور کی پروڈکشن اور ڈانسنگ گرو ریمو ڈی سوزا نئی فلم ٹربینٹر بنارہے ہیں جس میں کرلیا ہے ہیرو پنتی اداکار کو کاسٹ جبکہ کہا تو یہ بھی جارہا ہے کہ ٹائیگر شیروف کا کردار اس میں ناچتے گاتے سردار جی کا ہوگا۔

مزید :

کلچر -