’’ہاؤس فل تھری‘‘ میں جیکولین فرنینڈس جلوہ گر ہوں گی

’’ہاؤس فل تھری‘‘ میں جیکولین فرنینڈس جلوہ گر ہوں گی
’’ہاؤس فل تھری‘‘ میں جیکولین فرنینڈس جلوہ گر ہوں گی

  

ممبئی (این این آئی)سیکوئل کا دور ہے اور ایسے میں ہاؤس فل تھری بن رہی ہے، جس کیلئے پھر سے سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس کا نام لیا جارہا ہے۔ہدایتکار ساجد خان کی کامیڈی سے بھری اس مووی نے سب کو ہنسایا۔ اب تک دو حصے بن چکے ہیں اور دونوں ہی باکس آفس پر اچھی خاصی کمائی کرگئے ہیں۔ بنایا جانے والا ہے ہاؤس فل کا تیسرا حصہ ، جس میں سری لنکن بیوٹی نظر آئیں گی۔ہاؤس فل ٹو میں جیکولئین فرینڈس اس سے پہلے جان ابرہم کی ہیروئن بن چکی ہیں اور اب ان کے لیے نئے ہیرو کا چناؤ ہوگا۔ اڑ رہی ہیں ساتھ ہی یہ خبر بھی اس سیکوئل میں ایلی اورآم اور ایمی جیکسن کو بھی کاسٹ کیا جانے والا ہے۔

مزید :

کلچر -