وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم’’ لوسٹ ریور‘‘ کانیا کلپ جاری کردیاگیا

وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم’’ لوسٹ ریور‘‘ کانیا کلپ جاری کردیاگیا

  

مانٹریال(این این آئی) وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم’’ لوسٹ ریور ‘‘کانیا کلپ جاری کردیاگیا۔مشہور کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کو پالنے کیلئے خطرناک اور جان لیوا پیشہ اختیار کرلیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں کرسٹینا ہینڈرکس،لین ڈی سیزٹیکر،میٹ اسمتھ،سوائرس رونان،ایوا میڈس اور بین مینڈلسوہن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ریان گوسلنگ ہی کی پروڈیوس کردہ یہ فلم وارنر برادرز کے بینر تلے 10اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -