تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(آن لائن)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ، امریکی آئل کی قیمت ایک بار پھر50ڈالر کی حد سے گرگئی۔منگل کی سہ پہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی اپریل میں فراہمی کیلئے قیمت81 سینٹ کی کمی سے 59.41 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے اپریل میں ترسیل کیلیے نرخ 1.44 ڈالر گھٹ کر49.37ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پیر سے اب تک خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 4.50فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔

مزید :

کامرس -