حساس ادارے کی ٹانڈا میں کاروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

حساس ادارے کی ٹانڈا میں کاروائی، 2 دہشتگرد گرفتار
حساس ادارے کی ٹانڈا میں کاروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

  

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے تانڈا میں کاروائی کرکے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس ادارے نے خفیہ معلومات پرچھاپہ مارکر دودہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد ہو اہے۔حسا ادارے کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے جو کہ دہشتگردی کی بہت سی کاروائیوں میں مطلوب تھے۔

امریکا کا پاکستان اور افغانستان کورواں سال 3.4 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان

مزید :

کراچی -