مقتولہ ماڈل عبیرہ پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نہیں تھی،ترجمان

مقتولہ ماڈل عبیرہ پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نہیں تھی،ترجمان

  

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ حال ہی میں ہلاک ہونے والی ماڈل عبیرہ پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نہیں ہے حتیٰ کہ پنجاب یونیورسٹی کے کسی بھی شعبے میں بی ایس سی کا کوئی پروگرام بھی نہیں ہے اور نہ ہی وہ پنجاب یونیورسٹی کے کسی ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -