ڈپلومہ آفایسوسی ایٹ انجینئر دوسرے سالانہ امتحان کے رزلٹ کی اشاعت

ڈپلومہ آفایسوسی ایٹ انجینئر دوسرے سالانہ امتحان کے رزلٹ کی اشاعت

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونے والے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر دوسرے سالانہ امتحان2014کے رزلٹ کی اشاعت کر دی ہے۔ سال اول میں 49853امیدواران نے حصہ لیا 14565کامیاب قرار پائے رزلٹ کا تناسب 29.22فی صدرہا۔ سال دوئم میں 32047طلبہ نے امتحان دیا جسمیں 9485کامیاب قرار پائے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -