ویٹرنری یونیورسٹی کی ادبی انجمن کے زیر اہتمام بین الکلیاتی مشاعرہ

ویٹرنری یونیورسٹی کی ادبی انجمن کے زیر اہتمام بین الکلیاتی مشاعرہ

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کی اد بی انجمن قر طا س نے گز شتہ رو ز کُل پا کستان بین الکلیا تی مشاعرہ مقا بلہ کا انعقادکیا۔ جس میں پا کستان کی مختلف گورنمنٹ اور پرا ئیو یٹ یونیورسٹیوں کے طلبا و طا لبا ت کی بڑ ی تعداد نے حصہ لیا ۔نظم میں حا رث بلال یو نیو رسٹی آف سر گو دھا نے پہلی ، محمد علی طا ہر گو ر نمنٹ کا لج یو نیور سٹی نے دوسری، اُ سا مہ علی کنگ ایڈورڈ میڈ یکل یو نیو ر سٹی نے تیسری پو زیشن حا صل کی۔غزل کے مقا بلے میں عمر میر نیشنل کا لج آف آرٹ نے پہلی پو زیشن، مو سی کا ظم یو نیو ر سٹی آف سر گو دھا نے دو سر ی پو زیشن، طلحہ طلا ل کنگ ایڈورڈ میڈ یکل یو نیو ر سٹی نے تیسری پو زیشن حا صل کی۔ ۔   ۔ بیت بازی کے مقابلے میں یو نیور سٹی آف گجرات نے پہلی پو زیشن جبکہ یو نیور سٹی آ ف سر گودھا نے دو سر ی پو زیشن حا صل کی۔مشہو ر شا عر نا صرکا ظمی (مر حو م) کے بیٹے حسن کا ظمی نے مقا بلے کی فا تح یو نیور سٹی آف گجرات کو ٹرا فی پیش کی۔اس مو قع پر پرو فیسر ڈاکٹر کامرا ن اشر ف بھی مو جو د تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -