بی ایس ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان

بی ایس ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹو(فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔