انجمن تاجران ہال روڈ کا اجلاس

انجمن تاجران ہال روڈ کا اجلاس

  

 لاہور( پ ر) انجمن تاجران الیکٹرونکس ہال روڈ لنک میکلورڈ روڈ کے صدر شبیر لبھا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں پیٹرن انچیف ثاقب ملک ،سینئر وائس پریذیڈنٹ عامر خان،آصف بٹ، افضال صدیقی، محمدنذیر ، بابر ،ملک اقبال، چوہدری جمشیدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ احکام بالا نے دہشت گردی کی روک تھام کیلئے جو مستحسن اقدامات کئے ہیں ان میں ساؤنڈ سسٹم پر پابندی بھی شامل ہے۔ مگر ان اقدامات کے غلط استعمال سے لاکھوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -