گواہ پیش نہ کرنے پر تعمیل کنندہ کی تنخواہ بند کرنے کے احکامات

گواہ پیش نہ کرنے پر تعمیل کنندہ کی تنخواہ بند کرنے کے احکامات

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج اعجاز حسن اعوا ن نے قتل کے مقدمہ میں گواہ پیش نہ کرنے پر تعمیل کنندہ کی تنخوا بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے جبکہ فاضل جج نے ایک دوسرے تھانہ ڈیفنس بی کے مقدمہ میں بھی گواہ پیش نہ کرنے پر تعمیل کنندہ کی تنخوا بند کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -