تحریک انصاف کے قائدین کا جسٹس بھگوان داس کے انتقال پر اظہار تعزیت

تحریک انصاف کے قائدین کا جسٹس بھگوان داس کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

 لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد ، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیرسیال، نائب صدور چوہدری اشفاق، ریاست بھٹی، ثوبیہ کمال ،مینارٹی صدر و ایم پی اے شنیلاروتھ سمیت دیگر صوبائی عہدیداران نے جسٹس (ر) بھگوان داس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ،انہوں نے پوری زندگی آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے جدوجہد کی ، وہ ایماندار شخصیت کے حامل تھے اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -