ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز اور پرائس مجسٹریٹوں کے سبزی منڈیوں کے دورے

ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز اور پرائس مجسٹریٹوں کے سبزی منڈیوں کے دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پرگزشتہ روز ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز، سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے سبزی و فروٹ منڈیوں کا دورہ کیا۔انہوں نے منڈیوں میں اشیائے خوردونوش کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی اور وہاں پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا ۔