ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر آفلینڈ ڈویلپمنٹ فور اسد امیر کا تبادلہ

ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر آفلینڈ ڈویلپمنٹ فور اسد امیر کا تبادلہ

  

 لاہور(اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے ڈائریکٹرآف لینڈ ڈویلپمنٹ فور محمد اسد امیر کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ون تعینات کر دیا ہے جبکہ ایل ڈی اے میں ڈ یپوٹیشن پر آنے والے محمد محسن بلال (پی سی ایس /بی ایس 17) کو ڈائریکٹرلینڈ ڈویلپمنٹ فور تعینات کر دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -