ایکشن پلان پر عملدرآ مد میں تاخیر لمحہ فکریہ ہے،علامہ مظہر عباس علوی

ایکشن پلان پر عملدرآ مد میں تاخیر لمحہ فکریہ ہے،علامہ مظہر عباس علوی

  

 ہور (نمائندہ خصو صی)شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی نے کہاایکشن پلان پرعمل درآمد میں تاخیر قوم وملک کے لیے لالمحہ فکریہ ہے اور عدالتوں میں جانے والے خاص ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ایکشن پلان پرعمل درآمدمیں بعض حکومتی ادارے حائل ہیں اپنے عقیدوں کو دوسروں پر مسلط کرنا فرقہ واریت ودہشتگردی ہے تکفیری لوگ ٹی وی چینل پر تکفیریت کر رہے ہیں مگر حکومت نے کان بند کر رکھے ہیں پوری دنیا میں کہیں بھی شیعہ و سنی لڑائی نہیں استعمار اس اتحاد سے خوف زدہ ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -