ضلعی ٹیموں کے آپریشن جاری مزید 195آوارہ کتے تلف

ضلعی ٹیموں کے آپریشن جاری مزید 195آوارہ کتے تلف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے ڈی سی او کی ہدایت پرکارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر195آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔گلبرگ ٹاؤن میں18 ، واہگہ ٹاؤن میں25 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں20 ، نشتر ٹاؤن میں33 ،عزیز بھٹی ٹاؤن میں24، شالیمارٹاؤن میں24، راوی ٹا ؤن میں30اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں21 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔