35فارماسسٹوں کو مستقل بنیادوں میں ہسپتالوں میں تعینات کر دیا گیا

35فارماسسٹوں کو مستقل بنیادوں میں ہسپتالوں میں تعینات کر دیا گیا

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت نے 35 فارماسسٹوں کو ریگولر بنیادوں پر مختلف ہسپتالوں میں تعینات کر دیا ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ان فارماسسٹوں نے 2014میں پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیا تھا جنہیں گریڈ 17میں مختلف ہسپتالوں میں فارماسسٹ اور ڈرگ انسپکٹر لگایا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -