شہری کو واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست پر ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن سے جواب طلب

شہری کو واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست پر ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن سے جواب ...

  

 لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ٹیوب ویل کو ڈیزل سپلائی کرنے والے شہری کو واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن سے 12 مارچ تک جواب طلب کر لیا ۔مسز جسٹس عائشہ اے ملک نے شہری طاہر محمود کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ 2012میں لوڈشیڈنگ کے دوران اس نے حکیماں والا ٹیوب ویل رائیونڈ کو ڈیزل سپلائی کیا تھا جس کے واجبات 17لاکھ سے زائد بنتے ہیں مگر دو برس گزرنے کے باوجود ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن کی طرف سے واجبات ادا نہیں کئے جا رہے۔ واجبات

مزید :

صفحہ آخر -