ریلوے کے گریڈ17سے 19 کے افسروں کے تقرروتبادلے کے احکامات

ریلوے کے گریڈ17سے 19 کے افسروں کے تقرروتبادلے کے احکامات

  

 لاہور(خبر نگار خصوصی)پاکستان ریلوے نے گریڈ17سے 19 کے افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں جس کے مطابق عبدالحسیب کو ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی، کامران سعید کوڈویژنل پرسانل آفیسر لاہورڈویژن، ظفر محمود کو ڈویژنل پرسانل آفیسر ملتان ڈویژن، محمد افضل کو اسسٹنٹ ٹرانسپورٹیشن آفیسر ڈرائی پورٹ لاہور، سعادت محمود مرزا کو جونیئر ٹریفک آفیسر سیفٹی ہیڈکوارٹرز، محمد شعیب کو اسسٹنٹ ٹریفک /کمرشل آفیسرIIکوئٹہ جبکہ میاں فضل الٰہی کوڈویژنل کمرشل آفیسر سکھر تعینات کردیا گیا ہے۔ تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -