ریونیو الائنس ایمپلائز یونین کامرکزی صدر عبدالقیوم نوکری سے برخاست

ریونیو الائنس ایمپلائز یونین کامرکزی صدر عبدالقیوم نوکری سے برخاست

  

 لاہور(کامرس رپورٹر)ایف بی ار انتظامیہ نے ریونیو الائنس ایمپلائز یونین کے مرکزی صدر عبدالقیوم کو نوکری سے برخاست کر دیا ۔ عیدالقیوم کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اکتوبر 2013 میں ان لینڈ ریونیو کے ایک انسپکٹر محمد مصور کو تشدد کا نشانہ بنانے اور گزشتہ روز چیف کمشنر کے دفتر میں گھس کرکے ان سے بدتمیزی کرنے ، آفیشل کو کام سے روکنے اور دفتر میں داخلہ سے روکنے کے الزامات میں معطل کیا گیا ہے ۔ عبدالقیوم ان لینڈ ریونیو میں بطور انسپکٹر تعینات تھے۔

مزید :

علاقائی -