وزیراعلیٰ کا کاہنہ پھاٹک کے قریب آئل ٹینکر کی ٹکرسے تین افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ کا کاہنہ پھاٹک کے قریب آئل ٹینکر کی ٹکرسے تین افراد کے جاں بحق ...

  

 لاہور)پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کاہنہ پھاٹک کے قریب آئل ٹینکر کی ٹکر سے دوبچوں سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کااظہارکیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

مزید :

صفحہ آخر -