فیکٹری ایریا ، بچوں کی لڑائی پر ہمسایوں کا نو جوان پر تشدد

فیکٹری ایریا ، بچوں کی لڑائی پر ہمسایوں کا نو جوان پر تشدد

  

 لاہور(کر ائم سیل) فیکٹری ایریا کے علاقہ میں بچوں کی لڑائی پر ہمسایوں کا نو جوان پر تشدد،متاثرہ نو جوان کی اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل ۔تفصیلا ت کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ رحمان سٹی کے رہائشی انور کے بچے اور محلہ دار رفاقت کا آپس میں جھکڑا ہو گیا ۔ رفاقت نے انور اور اس کے بھائی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال میں لے جا یا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔اس بارے میں انور نے بتایا کہ ہمارے ساتھ سخت زیادتی ہو ئی ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ۔

مزید :

علاقائی -