کاہنہ ،ہمسائے نے خا تو ن اور بھا ئی کوکلہا ڑیو ں کے وار کر کے زخمی کردیا

کاہنہ ،ہمسائے نے خا تو ن اور بھا ئی کوکلہا ڑیو ں کے وار کر کے زخمی کردیا

  

 لاہور (کرا ئم سیل ) کا ہنہ کے علاقہ میں بچو ں کی لڑا ئی میں ہمسائے نے خا تو ن سمیت بھا ئی کوکلہا ڑیو ں کے وار کر کے زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔پو لیس کا کا رروا ئی کر نے سے گر یز، متا ثر ہ افرا د کاالزام۔ تفصیل کے مطا بق کا ہنہ رو ڈر حیم پا ر ک کی ر ہا ئشی فرزا نہ بی بی کے بیٹے ر حمن کی ہمسائے لطیف کے سا تھ کر کٹ کھیلنے پر معمولی تلخ کلا می ہو گئی جس پر لطیف کے وا لد اسلم نے ر حمن کو تشد د کا نشانہ بنا یا ۔ ر حمن کی وا لد ہ اوربھا ئی شکا یت کرنے اس کے گھر پہنچنے جہا ں اسلم اور فرزا نہ کے بھا ئی حسین میں تلخ کلا می ہو گئی جس پر اسلم نے فرزا نہ اوراس کے بھا ئی کو تشد د کا نشانہ بنا یا اور کلہاڑیو ں کے وا ر کر کے زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ اہل علاقہ نے زخمیو ں کو طبی امدا دکے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ی ہے ۔لواحقین کا کہنا تھا کہ پولیس کو ئی قانونی کا رروا ئی نہیں کر ر ہی اور واقعہ کو جھوٹا قرا ر دے ر ہی ہے ۔پو لیس کے مطا بق کوئی در خواست مو صو ل نہیں ہو ئی ،در خواست مو صو ل ہو نے پر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جائے گی ۔

مزید :

علاقائی -