عزیربلوچ کومتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا

عزیربلوچ کومتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا

  

 ابوظہبی(آن لائن )عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یواے ای حکام کوپیش کردیں۔پاکستانی حکام عزیربلوچ کولیکرایک سے2دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔

مزید :

صفحہ اول -