ناصر جمشید کی ٹیم میں شمولیت سے سلیکشن کمیٹی لاعلم رہی: اعجازاحمد

ناصر جمشید کی ٹیم میں شمولیت سے سلیکشن کمیٹی لاعلم رہی: اعجازاحمد
ناصر جمشید کی ٹیم میں شمولیت سے سلیکشن کمیٹی لاعلم رہی: اعجازاحمد

  

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اعجاز احمد بھی ٹی وی پروگرام میں کھلے الفاظ میں بورڈ پر تنقید کرنے لگے، انہوں نے کہا کہ یو اے ای کی سیریز میں دیگر سلیکٹرز کو بھیجا گیا لیکن اُنہیں پوچھا تک نہیں۔ انہوں نے انکشاف کیاکہ سرے سے ورلڈ کپ سکواڈ میں اوپنر ناصر جمشید کی شمولیت سے بھی سلیکشن کمیٹی لاعلم رہی، انجری مسائل کی وجہ سے محمد حفیظ کو وطن واپس بھجوانے اور اوپنر کو آسٹریلیا بھجوانے کا فیصلہ ہمارا نہیں بلکہ ٹور سلیکشن کمیٹی کا تھا۔

مزید :

کھیل -