عمران خان کی پیش گوئی ،اسی سال تحریک انصاف کی حکومت آئے گی

عمران خان کی پیش گوئی ،اسی سال تحریک انصاف کی حکومت آئے گی
عمران خان کی پیش گوئی ،اسی سال تحریک انصاف کی حکومت آئے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پیش گوئی کر دی ہے کہ اسی سال تحریک انصاف کی حکومت آئے گی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کاکہنا تھا کہ اس سال ن لیگ کی حکومت ختم ہوجائے گی اور تحریک انصاف کی حکومت آجائے گی۔ان کا کہناتھا کہ لوگ موجودہ حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں اور وہ تبدیلی چاہتے ہیں اور وہ تبدیلی صرف تحریک انصاف کی صورت میں ہی آسکتی ہے۔افغانستان کے بارے میں عمران خان کاکہناتھا کہ جب تک امریکا افغانستان میں موجود تھا وہاں امن نہیں تھا مگر اب امریکا وہاں سے جا رہا ہے جس کے بعد وہاں امن آجائے گا۔

عمران خان کرکٹ ٹیم سیدھاکردیں گے ، حوالے کریں:جاوید ہاشمی

مزید :

قومی -اہم خبریں -