اپنے دور حکومت میں پشاور سے کابل تک موٹروے بنائیں گے : احسن اقبال

اپنے دور حکومت میں پشاور سے کابل تک موٹروے بنائیں گے : احسن اقبال
اپنے دور حکومت میں پشاور سے کابل تک موٹروے بنائیں گے : احسن اقبال

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت کے دور حکومت میں پشاور سے کابل تک موٹر وے بنائی جائے گی۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی میں مدد کرنا پاکستان کی اخلاقی ذمہ داری ہے جبکہ اسی ضمن میں پاکستان اپنے ہمسایہ ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور مدد فراہم کرے گا۔انہوں نے اعلان بھی کیا ہے کہ جلد ہی پشاور سے کابل تک موٹروے بنائے گا جبکہ جلد اس منصوبے پر عمل شروع کر دیا جائے گا۔

آصف زرداری کے خلا ف نیب کیسز کی اصل دستاویزات غائب ہو گئیں

مزید :

اسلام آباد -