سلمان خان کے مداح نے ان کے ساتھ تصویر بنوانے کیلئے بھوک ہڑتال کردی

سلمان خان کے مداح نے ان کے ساتھ تصویر بنوانے کیلئے بھوک ہڑتال کردی
سلمان خان کے مداح نے ان کے ساتھ تصویر بنوانے کیلئے بھوک ہڑتال کردی

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان خان کاایک مداح سلمان کے ساتھ تصویر بنانے کیلئے اس حد تک چلاگیا کہ اس نے اپنی یہ خواہش پوری کرنے کیلئے بھوک ہڑتال کردی۔تفصیلات کے مطابق سلمان اس وقت فلم ”پریم رتن دھن پایو“ کی شوٹنگ کیلئے بھارتی ریاست گجرات میں موجود ہیں جہاں بابو بھائی ششانگیانامی مداح نے سلمان کے ساتھ تصویر بنوانے کیلئے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ اس کاکہنا ہے کہ جب تک اس کی یہ خواہش پوری نہیں ہو جاتی اس کی بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔

جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنتا اسمبلی میں نہیں جائیں گے : ترجمان تحریک انصاف

مزید :

تفریح -