اریبہ قتل کیس کے انچارج اور تفتیشی افسر معطل

اریبہ قتل کیس کے انچارج اور تفتیشی افسر معطل
اریبہ قتل کیس کے انچارج اور تفتیشی افسر معطل

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ اریبہ قتل کیس کے تفتیشی افسر سمیت انچارج کیس کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس نے محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے اریبہ قتل کیس کے انچارج سمیت تفتیشی افسر کو بھی معطل کر دیا ہے۔ترجمان پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کیس انچارج اکمل اور تفتیشی افسر جاوید کو ابھی تک کیس کی رپورٹ تیار نہ کرنے پر اور تفتیش میں تاخیر کرنے پر معطل کیا گیا ہے۔

ماروی میمن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیئرپرسن بنا دیا گیا

مزید :

اسلام آباد -