موبائل سموں کی تصدیق،صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری

موبائل سموں کی تصدیق،صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری
موبائل سموں کی تصدیق،صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سموں کی تصدیق کا پی ٹی اے کا ہدف پورا نہ ہو سکاجس کے بعد سموں کی تصدیق کیلئے ڈیڈ لائن آگے بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سموں کے تصدیق کی مقررہ تاریخ 26 فروری ہے مگرمقررہ تاریخ تک سموں کی تصویق کا ہدف پورا ہوتا نظر نہیں آر ہا۔پی ٹی اے کا 26 فروری تک 10 کروڑ سموں کی تصویق کا ہدف تھا مگر اب تک صرف 5 کروڑ 3 لاکھ سموں کی تصویق ہوسکی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق 50 فیصد صارفین ایسے ہیں جنہوں نے ابھی تک اپنی سموں کی تصدیق نہیں کروائی۔اس صورت حال کے بعد پی ٹی اے نے سموں کی تصدیق کیلئے تاریخ آگے بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

سلمان خان کے مداح نے ان کے ساتھ تصویر بنوانے کیلئے بھوک ہڑتال کردی

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -