ورلڈ کپ کے آئندہ میچوں میں 5 باﺅلرزٹیم میں شامل کریں: عمران خان کا مصباح الحق کو مشورہ

ورلڈ کپ کے آئندہ میچوں میں 5 باﺅلرزٹیم میں شامل کریں: عمران خان کا مصباح الحق ...
ورلڈ کپ کے آئندہ میچوں میں 5 باﺅلرزٹیم میں شامل کریں: عمران خان کا مصباح الحق کو مشورہ

  

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیک ) ورلڈ کپ 1992 ءکے فاتح کپتان عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو انتہائی نازک وقت میں اہم مشورہ دے دیا ہے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کو چاہیئے کہ جیت کے لیے فارمولا تیار کریں جبکہ ٹیم میں 4 کی بجائے 5 باﺅلرز کوموقع دیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کے ٹاپ بلے بازوں کو اوپر کے نمبروں پر کھلایا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس باﺅلنگ اٹیک کافی مضبوط ہے جبکہ زیادہ باﺅلرز کو کھلانے سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔

معین خان کو آئی سی سی کے کہنے وطن واپس بلایا گیا : سرفراز نواز

مزید :

Cricket World Cup 2015 -