دبئی میں عرب خاتون کا مرد پر جنسی حملہ ، معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

دبئی میں عرب خاتون کا مرد پر جنسی حملہ ، معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
دبئی میں عرب خاتون کا مرد پر جنسی حملہ ، معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

  

دبئی (مانیٹرنگ دیسک)متحدہ عرب امارات میں بھارتی شخص نے ایک عرب دوشیزہ پر عزت پر حملے اور لوٹ مار کا الزام لگایاہے جس کے بعد خاتون کے خلاف عدالتی کاروائی کی جارہی ہے۔اخبار’ امارات الیوم‘ دبئی کر منل کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ 23سالہ بھارتی نوجوان لفٹ کے ذریعے ایک عمارت کے چوتھے فلور پر جاتا تھا اور اسی لفٹ کے دروازے بند ہونے پر خاتون نے نقاب پوش خاتون بھی سوار تھی لفٹ کے دروازے بند ہونے پر خاتون نے نقاب پلٹا نوجوان کو آداب کیا اور پھر اسے غیر مناسب انداز میں چھونا شروع کر دیا۔

لالی پاپ کو ختم کرنے کے لئے کتنی مرتبہ چاٹنا پڑتا ہے؟ماہرین نے دلچسپ جواب دے دیا

نوجوان کا کہنا ہے کہ چوتھے فلور پر لفٹ رکی تو اس نے اترنا چاہا مگر خاتون نے اسے واپس بھینچ لیا اور ساتویں فلور کا بٹن دبا دیا ۔جب ساتویں فلور پر پہنچ کر وہ لفٹ سے باہر نکل چکا تھا تو احساس ہواکہ اس کی پتلون کی پچھلی جیب میں بٹوہ تھا اس کا کہنا ہے کہ درہم 4500کا نقصان ہوا ہے۔الرفاہ پولیس سٹیشن کے مطابق 32سالہ خاتون اس سے پہلے بھی ایک شخص کو اسی انداز میں لوٹ چکی ہے عدالت نے سماعت 8مارچ تک ملتوی کر دی ہے اور متاثرہ شخص کا بیان اگلی سماعت میں ریکارڈ کیا جائے گا.

مزید :

ڈیلی بائیٹس -