بلوچستان میں مدارس کی چھان بین کا عمل شروع

بلوچستان میں مدارس کی چھان بین کا عمل شروع
بلوچستان میں مدارس کی چھان بین کا عمل شروع

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں مدارس کی چھان بین کا عمل شروع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں 2441 مدارس رجسٹرڈہیں اور مدارس میں غیر ملکی طلباءکی تعداد 5 ہزار ہے۔وزیر داخلہ بلوچستان اکبر درانی کا کہناتھا کہ غیررجسٹرڈ مدارس کی معلومات کیلئے سروے کیا جا ررہا ہے اور اس سروے کی نگرانی ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے کی جا رہی ہے اور غیر رجسڑڈ مدارس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ان کا مزید کہناتھا کہ غیرملکی طلباءمیں افغانیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے.

چکوال میں حساس اداروں کابارودبنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،فیکٹری سیل

مزید :

کوئٹہ -