خام تیل کے نرخ 35ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئے

خام تیل کے نرخ 35ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئے
 خام تیل کے نرخ 35ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنگاپور(اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخ 35ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئے۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت اپریل کے لئے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی خریداری 41سینٹ 1.23 فیصد کی کمی کے ساتھ 32.98 ڈالر فی بیرل اور برنٹ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 43 سینٹ کی کمی کے ساتھ 34.26 ڈالر فی بیرل میں کی گئی۔

مزید :

بزنس -