پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت ملی مگر معذرت کرلی: عمران خان

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت ملی مگر معذرت کرلی: عمران خان
پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت ملی مگر معذرت کرلی: عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماضی کے لیجنڈری آل راو¿نڈر عمران خان نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے انہیں ویوین رچرڈز اور وسیم اکرم نے دعوت دی ہے لیکن ان کے پاس وقت نہیں ہے جس کے باعث انہوں نے فائنل دیکھنے کیلئے دوبئی آنے سے معذرت کر لی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -