ایران نے روس، سعودی عرب کا تیل پیداوار کم کرنے کا معاہدہ مسترد کردیا

ایران نے روس، سعودی عرب کا تیل پیداوار کم کرنے کا معاہدہ مسترد کردیا
ایران نے روس، سعودی عرب کا تیل پیداوار کم کرنے کا معاہدہ مسترد کردیا

  

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے روس، سعودی عرب میں تیل پیداوار کم کرنے کا معاہدہ مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ تیل پیداوار میں کمی کی بات مذاق سے کم نہیں ہے، ہمسایہ ممالک نے پیداوار بڑھادی ہے اور ہمیں کم کرنے کا کہا جارہا ہے، دوسرے ملک پیداوار 10 لاکھ اور ہمیں ایک لاکھ بیرل پر رکھنا چاہتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -